حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے آج
بنگلور میں روڈ شو منعقد کیا اور اوپینین پولس سے متعلق سخت تنقید کرتے
ہوئے کہا کہ یہ سب نریندر
مودی کے لئے زرد میڈیا کی کارستانی کا نتیجہ ہے۔
چنانچہ دو دن تک وہ بنگلور کے مختلف قلاقوں کا دورپ کرینگے۔ اور کل اتوار
کو پارٹی کے لئے فنڈس کی وصولی کے لئے ڈنر پارٹی کا اہتمام کرینگے۔